مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ تو (اپنے رب کے پاس) جاچکے۔ اور (جن خزانوں...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو (اپنے رب کے پاس)
جاچکے۔
اور (جن خزانوں کی وہ کنجیاں تھیں)
انہیں اب تم نکال رہے ہو۔
اس خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بشارت دی گئی تھی کہ آپ کی امت کے ہاتھوں دنیا کی بڑی بڑی سلطنتیں فتح ہوں گی اور ان کے خزانوں کے وہ مالک ہوں گے۔
چنانچہ بعد میں اس خواب کی تکمیل تعبیر مسلمانوں نے دیکھی کہ دنیا کی دو سب سے بڑی سلطنتیں ایران و روم مسلمانوں نے فتح کیں اور ابوہریرہ ؓ کا بھی اس طرف اشارہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کام کو پورا کرکے اللہ پاک سے جا ملے لیکن وہ خزانے اب تمہارے ہاتھوں میں ہیں۔
روایت مذکورہ میں ایک مہینے کی راہ سے یہ مذکور نہیں ہے۔
لیکن جابرؓ کی روایت جو امام بخاری ؒ نے کتاب التیمم میں نکالی ہے اس میں اس کی صراحت موجود ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2977