🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: احادیث بالا میں آداب سفر بتلایا جا رہا ہے جن میں سفر جہاد میں بھی داخل ہے۔...
حدیث حاشیہ:
احادیث بالا میں آداب سفر بتلایا جا رہا ہے جن میں سفر جہاد میں بھی داخل ہے۔
واپسی کا معاملہ حالات پر موقوف ہے۔
بہرحال فراغت کے بعد گھر جلد واپس ہونا آداب سفر میں سے ہے۔
گزشتہ حدیث میں اگرچہ مغرب و عشاء کی نماز کو ملا کر پڑھنے سے جمع تاخیر میراد ہے۔
مگر دوسری روایت کی بناء پر جمع تقدیم بھی جائز ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3001