🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب اس سے ہے نکلا کہ آپﷺ نے سنہ سنہ فرمایا جو حبشی زبان ہے امام...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب اس سے ہے نکلا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنہ سنہ فرمایا جو حبشی زبان ہے امام خالد ؓ اتنے دنوں زندہ رہی کہ وہ کپڑا پہنتے پہنتے کالا ہو گیا۔
یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کی برکت تھی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3071