الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
راوئ حدیث 541 : حضرت شدّاد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابویعلٰی نجاری ، انصاری مدنی ۔ انصار...
راوئ حدیث 541:
حضرت شدّاد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابویعلٰی نجاری، انصاری مدنی۔ انصار میں سے ہونے کی وجہ سے انصاری مدنی کہلائے۔ حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھتیجے تھے۔ علم و حلم کے مالک تھے۔ 58 ہجری میں 75 برس کی عمر پاکر شام میں وفات پائی۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 541