🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس میں بھی گھر کو حضرت حفصہ ؓ کی طرف منسوب کیا گیا۔ جس سے باب کا...
حدیث حاشیہ:
اس میں بھی گھر کو حضرت حفصہ ؓ کی طرف منسوب کیا گیا۔
جس سے باب کا مطلب ثابت ہوا کہ کسی بچے نے اپنی چچی کا دودھ پیا ہے تو چچا رضاعی باپ ہوگا۔
اور چچا کے لڑکے لڑکیاں رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔
ان سے پردہ بھی نہیں ہے۔
کیونکہ رضاعت سے یہ سب محرم بن جاتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3105