🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ مہرآنحضرت ﷺ کی تھی اس کا نقش اس طرح تھا محمد رسو ل اللہ۔ باب کا...
حدیث حاشیہ:
یہ مہرآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی اس کا نقش اس طرح تھا محمد رسو ل اللہ۔
باب کا مطلب اس سے یوں نکلا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر حضرت ابوبکرص استعمال کرتے رہے، ان کے بعد یہ مہر حضرت عمرص کے پاس رہی، ان کے بعد حضرت عثمان ؓکے پاس، پھر ان کے ہاتھ سے اریس نامی کنویں میں گرگئی ہر چندڈھونڈا مگر نہ ملی۔
سچ ہے ﴿کُل مَن عَليھَا فَان﴾ (رحمن: 26)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3106