مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد حضرت اما م کا یہ ہے کہ اگر آپ ﷺ کا ترکہ تقسیم کیا جاتا تو...
حدیث حاشیہ:
مقصد حضرت اما م کا یہ ہے کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ترکہ تقسیم کیا جاتا تو وہ پیالہ تقسیم ہوتا‘ حالانکہ وہ تقسیم نہیں ہوا۔
بلکہ خلفاء اسے یوں ہی بطور تبرک اپنے پاس محفوظ رکھتے چلے آئے۔
اس طرح پچھلی احادیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پرانے جوتوں کا ذکر ہے اور حدیث عائشہ میں آپ کی کملی اور تہبند کا ذکر ہے۔
معلوم ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ترک فرموداہ اشیاءمیں سے کوئی چیز تقسیم نہیں کی گئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3109