مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اشارہ یہ ہے کہ جہاد میں شریک ہونے والوں کو إن شاءاللہ مال غنیمت ملے گا۔ اس...
حدیث حاشیہ:
اشارہ یہ ہے کہ جہاد میں شریک ہونے والوں کو إن شاءاللہ مال غنیمت ملے گا۔
اس کا مطلب یہ کہ غنیمت کا مستحق ہر شخص نہیں ہے۔
گویا آیت میں جو اجمال تھا اس کی تفصیل و وضاحت سنت نے کردی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3119