مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسو ل کریم ﷺ کی یہ پیش گوئی حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوئی کہ ایرانی قدیم...
حدیث حاشیہ:
رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوئی کہ ایرانی قدیم سلطنت ختم ہوگئی اوروہاں ہمیشہ کے لئے اسلام آگیا۔
شام میں بھی یہی ہوا۔
ان کے خزانوں کا مسلمانوں کے ہاتھ آنا اور ان خزانوں کا فی سبیل اللہ تقسیم ہونا مراد ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3120