مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ کا اشارہ اس حدیث کے لانے سے بھی یہی ہے کہ مال غنیمت...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ کا اشارہ اس حدیث کے لانے سے بھی یہی ہے کہ مال غنیمت جہاد میں شریک ہونے والوں کے لئے ہے اور یہ کہ حقیقی مجاہد کون ہے۔
اس پر بھی اس حدیث میں کافی روشنی ڈالی گئی ہے۔
ایسے مجاہدین بھی ہوتے ہیں جو محض حصول دنیا و نام و نمود کے لئے جہاد کرتے ہیں۔
جن کے لئے کوئی اجر و ثواب نہیں ہے۔
بلکہ قیامت کے دن ان کو دوزخ میں دھکیل دیا جائے گا کہ تمہارے جہاد کرنے کا مقصدصرف اتنا ہی تھا کہ تم کو دنیا میں بہادر کہہ کر پکارا جائے۔
تمہارا یہ مقصد دنیا میں تم کو حاصل ہو گیا۔
اب آخرت میں دوزخ کے سوا تمہارے لئے اور کچھ نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3123