🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اور ظاہر ہے کہ لشکر کے سردار نے یہ انعام خمس میں سے دیا ہوگا۔ گویہ فعل...
حدیث حاشیہ:
اور ظاہر ہے کہ لشکر کے سردار نے یہ انعام خمس میں سے دیا ہوگا۔
گویہ فعل لشکر کے سردار کا تھا مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا ہوگا اور اس پر سکوت فرمایا تو حجت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3134