مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ظاہر یہ ہے کہ یہ حصہ آپ ﷺ نے مال غنیمت میں سے دلوایا نہ خمس میں...
حدیث حاشیہ:
ظاہر یہ ہے کہ یہ حصہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت میں سے دلوایا نہ خمس میں سے، پھر باب کی مناسبت کیونکر ہوگی‘ مگر جب امام کو مال غنیمت میں جو دوسرے مجاہدین کا حق ہے ایسا تصرف کرنا جائز ہوا تو خمس میں بطریق اولیٰ جائز ہوگا جو خاص امام کے سپرد کیا جاتا ہے۔
پس باب کا مطلب حاصل ہوگیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3136