🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابوبکر ؓ کا پہلی بار میں نہ دینا کسی مصلحت سے تھا تاکہ جابر ؓ کو...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابوبکر ؓ کا پہلی بار میں نہ دینا کسی مصلحت سے تھا تاکہ جابر ؓ کو معلوم ہوجائے اس کا دینا کچھ ان پر بطور قرض کے لازم نہیں ہے بلکہ بطور تبرع کے دینا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3137