مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ نے اس منافق کو سزا نہیں دلوائی، کیوں کہ وہ اپنے قول سے انکاری ہوگیا ہوگا...
حدیث حاشیہ:
آپ نے اس منافق کو سزا نہیں دلوائی، کیوں کہ وہ اپنے قول سے انکاری ہوگیا ہوگا یا صرف ایک شخص عبداللہ بن مسعود ؓ کی گواہی تھی اور ایک کی گواہی پر جرم ثابت نہیں ہو سکتا، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو سزا دینا مصلحت نہ سمجھا ہو۔
قال القسطلاني لم ینقل أنه صلی اللہ علیه وسلم عاقبه وفي المقاصد قال قاضي عیاض حکم الشرع أن من سب النبي صلی اللہ علیه وسلم کفر و یقتل ولکنه لم یقتل تألیفا لغیرهم ولئلا یشتهر في الناس أنه صلی اللہ علیه وسلم یقتل أصحابه فینفروا یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والا کافر ہوجاتا ہے۔
جس کی سزا شرعاً قتل ہے مگر آپ نے مصلحتاً اس کو نہیں مارا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3150