مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ؒنے کہا میں نے اس تعلیق کو موصولاً نہیں پایا، اس کے بیان کرنے سے حضرت...
حدیث حاشیہ:
حافظ ؒنے کہا میں نے اس تعلیق کو موصولاً نہیں پایا، اس کے بیان کرنے سے حضرت امام بخاری ؒ کی غرض یہ ہے کہ ابوضمرہ نے ابواسامہ کے خلاف اس حدیث کو مرسلاً روایت کیا ہے نہ کہ موصولاً۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر ؓکو کچھ جاگیر عنایت فرمائی، اسی سے باب کا مطلب نکلا کہ امام خمس وغیرہ میں سے حسب مصلحت تقسیم کرنے کا مختار ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3151