مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ پارسیوں کا بھی حکم اہل کتاب کاسا ہے۔ امام شافعی اور عبدالرزاق نے نکالا...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ پارسیوں کا بھی حکم اہل کتاب کاسا ہے۔
امام شافعی اور عبدالرزاق نے نکالا کہ پارسی اہل کتاب تھے، پھر ان کے سردار نے بدتمیزی کی، اپنی بہن سے صحبت کی اور دوسروں کو بھی یہ سمجھایا کہ اس میں کوئی قباحت نہیں۔
آدم ؑ اپنی لڑکیوں کا نکاح اپنے لڑکوں سے کردیتے تھے۔
لوگوں نے اس کا کہنا مانا اور جنہوں نے انکار کیا، ان کو اس نے مار ڈالا۔
آخر ان کی کتاب مٹ گئی۔
اور مؤطا میں مرفوع حدیث ہے کہ پارسیوں کے ساتھ اہل کتاب کا سا سلوک کرو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3157