مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سبحان اللہ! کیا عمدہ نصیحت فرمائی، مسلمانوں کو۔ جتنی دولتیں اور ریاستیں تباہ ہوئیں وہ اسی آپس...
حدیث حاشیہ:
سبحان اللہ! کیا عمدہ نصیحت فرمائی، مسلمانوں کو۔
جتنی دولتیں اور ریاستیں تباہ ہوئیں وہ اسی آپس کے رشک اور حسد اور نااتفاقی کی وجہ سے۔
آج بھی عرب ممالک کو دیکھا جاسکتا ہے کہ یہودی ان کی چھاتیوں پر سوار ہیں اور وہ آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہورہے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3158