مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ حج اکبر حج ہی کا نام ہے۔ اور یہ جو عوام میں مشہور ہے...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ حج اکبر حج ہی کا نام ہے۔
اور یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ حج اکبر وہ حج ہے جس میں عرفہ کا دن جمعہ کو پڑھے، اس بارے میں کوئی صحیح ثبوت نہیں ہے۔
معلوم ہوا کہ حج اکبر حج ہی کا نام ہے۔
اور یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ حج اکبر وہ حج ہے جس میں عرفہ کا دن جمعہ کو پڑھے، اس بارے میں کوئی صحیح ثبوت نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3177