مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد یہ ہے کہ وعدہ خلافی کرنا مسلمان کی شان نہیں ہے۔ وہ وعدہ خواہ کافروں ہی...
حدیث حاشیہ:
مقصد یہ ہے کہ وعدہ خلافی کرنا مسلمان کی شان نہیں ہے۔
وہ وعدہ خواہ کافروں ہی سے کیو ں نہ کیاگیا ہو، پھر جو وعدہ اغیار سے سیاسی سطح پر کیا جائے اس کی اور بھی اونچی حیثیت ہے، اسے پورا کرنا مسلمان کے لیے ضروری ہوجاتا ہے۔
اسی لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ کو پورے طور پر نبھایا، حالانکہ اس میں قریش کی کئی شرطیں سراسر نامعقول تھیں، مگر الکریم إذا وعد وفی مشہور مقولہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3178