مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہوا بھی اللہ کی ایک مخلوق ہے جو مختلف تاثیر رکھتی ہے اور مخلوقات کی زندگی میں...
حدیث حاشیہ:
ہوا بھی اللہ کی ایک مخلوق ہے جو مختلف تاثیر رکھتی ہے اور مخلوقات کی زندگی میں جس کا قدرت نے بڑا دخل رکھا ہے۔
قوم عاد پر اللہ نے قحط کا عذاب نازل کیا۔
انہوں نے اپنے کچھ لوگوں کو مکہ شریف بھیجا کہ وہاں جاکر بارش کی دعا کریں۔
مگر وہاں وہ لوگ عیش و عشرت میں پڑ کر دعا کرنا بھول گئے۔
ادھر قوم کی بستیوں پر بادل چھائے۔
قوم نے سمجھا کہ یہ ہمارے ان آدمیوں کی دعاؤں کا اثر ہے۔
مگر اس بادل نے عذاب کی شکل اختیار کرکے اس قوم کو تباہ کردیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3206