مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قرآن مجید کے سات قراتوں پر اشارہ ہے۔ جن کا تفصیلی ثبوت صحیح روایات و احادیث سے...
حدیث حاشیہ:
قرآن مجید کے سات قراتوں پر اشارہ ہے۔
جن کا تفصیلی ثبوت صحیح روایات و احادیث سے ہے۔
جیسا کہ ہر زبان میں مختلف مقامات کی زبان کا اختلاف ہوتا ہے۔
عرب میں ہر قبیلہ ایک الگ دنیا میں رہتا تھا، جن میں محاورے بلکہ زیر، زبر تک کے فرق کو انتہائی درجے میں ملحوظ رکھا جاتا تھا، مقصد یہ ہے کہ قرآن مجید اگرچہ ایک ہی ہے۔
لیکن قرات کے اعتبار سے خود اللہ پاک نے اس کی سات قراتیں قرار دیں ہیں۔
اس حدیث کے یہاں لانے سے حضرت جبرئیل ؑ کا وجود اور ان کے مختلف کارنامے بیان کرنا مقصود ہے۔
خاص طور پر وحی لانے کے لیے یہی مشہور فرشتہ مقرر ہے۔
جیسا کہ مختلف آیات و احادیث سے ثابت ہے۔
قرآن مجید کی قرات سبعہ پر امت کا اتفاق ہے۔
متداول اور مشہور قرات یہی ہے جو امن میں معمول ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3219