مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی ہر سال میں ایک بار آتے مگر جس سال میں آپ کی وفات ہوئی تو حضرت...
حدیث حاشیہ:
یعنی ہر سال میں ایک بار آتے مگر جس سال میں آپ کی وفات ہوئی تو حضرت جبرئیل ؑ نے دوبار حاضر خدمت ہوکر دور کیا۔
کہتے ہیں کہ زید بن ثابت کی قرات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخیر دور کے موافق ہے۔
حضرت ابوہریرہ ؓ اور حضرت فاطمہ ؓ کی جو رویات مذکور ہوئی ہیں ان کو خود حضرت امام بخاری ؒ نے باب علامات النبوۃ اور فضائل القرآن میں وصل کیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3220