🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام کے ساتھ مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا پھر اللهم ربنا لك الحمد پڑھنا یا...
حدیث حاشیہ:
امام کے ساتھ مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا پھر اللهم ربنا لك الحمد پڑھنا یا امام کے سمع اللہ لمن حمدہ کے بعد مقتدی کا خالی ربنا لك الحمد کہنا ہر دو امور جائز ہیں۔
تفصیل پیچھے مذکور ہوچکی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3228