مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسلام میں بت پرستی ایک گندا عمل ہے۔ اسی لیے بت پرستوں کو ﴿إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ﴾ (التوبة:...
حدیث حاشیہ:
اسلام میں بت پرستی ایک گندا عمل ہے۔
اسی لیے بت پرستوں کو ﴿إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ﴾ (التوبة: 28)
کہا گیا ہے کہ شرک کرنے والے گندے ہیں۔
وہ بتوں کے پجاری ہوں یا قبروں کے ہر دو کا عنداللہ ایک ہی درجہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3238