🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ابن حجر ؓ فرماتے ہیں کہ یہ واضح تر دلیل ہے کہ جنت و دوزخ اس...
حدیث حاشیہ:
حافظ ابن حجر ؓ فرماتے ہیں کہ یہ واضح تر دلیل ہے کہ جنت و دوزخ اس وقت موجود ہیں اور وہ ان کے اہل کو روزانہ دکھلائی جاتی ہیں، پورا دخول قیامت کے دن ہوگا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3240