مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرتﷺ کا اشارہ یہ تھا کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی نعمت ایک جنتی کے ناک...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اشارہ یہ تھا کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی نعمت ایک جنتی کے ناک منھ سے پونچھنے کے رومال سے زیادہ کوئی قدروقیمت نہیں رکھتی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3249