🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اپنی عورت سے جماع کرتے وقت پڑھنے کی دعائے مسنونہ ہے۔ جس کے بہت سے فوائد...
حدیث حاشیہ:
یہ اپنی عورت سے جماع کرتے وقت پڑھنے کی دعائے مسنونہ ہے۔
جس کے بہت سے فوائد ہیں جو تجربہ سے معلوم ہوں گے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3271