🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: زمین پر پھیلنے والے شیطانوں سے مراد یہاںشریر جن ہیں۔ بعض نے کہا سانپ مراد ہیں۔ اکثر...
حدیث حاشیہ:
زمین پر پھیلنے والے شیطانوں سے مراد یہاںشریر جن ہیں۔
بعض نے کہا سانپ مراد ہیں۔
اکثر سانپ اس وقت اپنے بلوں سے ہوا کھانے کے لیے نکلتے ہیں۔
ظاہر حدیث کی بنا پر شیاطین نکلتے، زمین پر پھیلتے اور بنی آدم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
(آمنا و صدقنا واللہ أعلم بحقیقة الحال)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3280