مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ انسان کو کسی کے لیے ذرا بھی شبہ پیدا کرنے کا موقع نہ دینا...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ انسان کو کسی کے لیے ذرا بھی شبہ پیدا کرنے کا موقع نہ دینا چاہئے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی سوچ کر ان کے سامنے اصل معاملہ رکھ دیا، اور ان کو غلط وسوسہ سے بچالیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3281