🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جیسا شیطان ہے ویسا ہی اس کا گوز مارنا بھی ہے۔ اذان سے نفرت کرکے وہ بھاگتا...
حدیث حاشیہ:
جیسا شیطان ہے ویسا ہی اس کا گوز مارنا بھی ہے۔
اذان سے نفرت کرکے وہ بھاگتا ہے اور اس زور سے بھاگتا ہے کہ اس کا گوز نکلنے لگتا ہے۔
آمنا و صدقنا ماقال النبي صلی اللہ علیه وسلم بہت سے انسان نما شیطان بھی ہیں جو اذان جیسی پیاری آواز سے نفرت کرتے ہیں، اس کے روکنے کے جتن کرتے رہتے ہیں۔
ایسے لوگ بظاہر انسان در حقیقت ذریات شیطان ہیں۔
قاتلهم اللہ أنی یؤفکون
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3285