مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی دو سو یا تین سو بار اس کو اس سے بھی زیادہ ثواب ملے گا۔ قسطلانی...
حدیث حاشیہ:
یعنی دو سو یا تین سو بار اس کو اس سے بھی زیادہ ثواب ملے گا۔
قسطلانی نے کہا یہ کلمہ ہر روز سو بار پے در پے پڑھے یا تھوڑا تھوڑا کرکے، ہر حال میں وہی ثواب ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ صبح سویرے اور رات ہوتے ہی سو سو بار پڑھے تاکہ دن اور رات دونوں میں شیطان کے شر سے محفوظ رہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3293