🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ احادیث سے حضرت امام بخاری ؒ نے شیاطین کا وجود ثابت فرمایا ہے اور وہ...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ احادیث سے حضرت امام بخاری ؒ نے شیاطین کا وجود ثابت فرمایا ہے اور وہ جن جن صورتوں سے بنی آدم کو گمراہ کرتے ہیں، ان میں سے اکثر صورتیں ان احادیث میں مذکورہوگئی ہیں۔
شیطان کے وجود کا انکار کرنے والے قرآن و حدیث کی روشنی میں مسلمان کہلانے کے حق دار نہیں ہیں۔
باب اور احادیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3295