مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث ہٰذا میں مؤذن کی اذان کی آواز کو جنوں کے بھی سننے کا ذکر ہے۔ اس...
حدیث حاشیہ:
حدیث ہٰذا میں مؤذن کی اذان کی آواز کو جنوں کے بھی سننے کا ذکر ہے۔
اس سے جنوں کا وجود ثابت ہوا اور یہ بھی کہ جن قیامت کے دن بعض انسانوں کے اعمال خیر مثل اذان پر اللہ کے ہاں اس بندے کے حق میں خیر کی گواہی دیں گے۔
جنوں کا ذکر آنے سے باب کا مطلب ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3296