الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
565 فائدہ : پہلی حدیث سے تو معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہفتے...
565 فائدہ:
پہلی حدیث سے تو معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہفتے کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا، لیکن وہ روایت مضطرب اور منسوخ ہے جیسا کہ مصنف علام نے ذکر کیا ہے اور اس کی ناسخ یہی حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے اور اتوار کو عموماً روزہ رکھتے تھے، محض اس لیے کہ یہود و نصاریٰ کی مخالفت کی جائے کیونکہ یہود ہفتے کے دن کی اور نصاریٰ اتوار کے دن کی تعظیم کرتے تھے۔ آپ نے ان کے برعکس ان دونوں کا روزہ رکھ کر واضح کر دیا کہ یہ عید اور تعظیم کے دن نہیں ہیں کیونکہ عید کے دن روزہ رکھنا منع ہوتا ہے۔ ٭

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 565