مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بنی اسرائیل کو من و سلویٰ بطور انعام الٰہی ملا کرتا تھا اور انہیں اس کو جمع...
حدیث حاشیہ:
بنی اسرائیل کو من و سلویٰ بطور انعام الٰہی ملا کرتا تھا اور انہیں اس کو جمع کرنے کی ممانعت کردی گئی تھی، مگر انہوں نے جمع کرنا شروع کردیا، سزا کے طور پر سلویٰ کا گوشت سڑا دیاگیا، اسی طرف حدیث میں اشارہ ہے۔
اسی طرح سب سے پہلے حضرت حوا ؑ نے شیطان کی سازش سے حضرت آدم ؑ کو جنت کے درخت کے کھانے کی ترغیب دلائی تھی۔
یہی عادت ان کی اولاد میں بھی پیدا ہوگئی۔
خیانت سے یہی مراد ہے۔
اب عورتوں میں عام بے وفائی اسی فطرت کا نتیجہ ہے۔
وہ ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہوئی ہے، جیسا کہ درج ذیل حدیث میں مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3330