مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث شریف میں حضرت ادریس ؑ کا ذکر خیر آیا۔ اسی مناسبت سے اسے یہاں درج...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث شریف میں حضرت ادریس ؑ کا ذکر خیر آیا۔
اسی مناسبت سے اسے یہاں درج کیاگیا۔
معراج کا واقعہ اپنی جگہ پر بیان کیا جائے گا، إن شاءاللہ تعالیٰ۔
نوٹ:
حدیث معراج کا یہ عقیدہ لازماً رکھنا چاہئے کہ معراج جسمانی برحق ہے اور اس میں سینہ چاک ہونے وغیرہ وغیرہ جتنے بھی کوائف مذکور ہوئے ہیں اپنے ظاہری معانی کے لحاظ سے برحق ہیں۔
ظاہر پر ایمان لانا اور دیگر کوائف اللہ کے حوالہ کرنا ایمان والوں کا شیوہ ہے۔
اس میں مزید کرید کرنا جائز نہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3342