مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عرب کے مشرکوں نے حضرت ابراہیم ؑ کی مورتی بناکر ان کے ہاتھ میں پانسے کا تیر...
حدیث حاشیہ:
عرب کے مشرکوں نے حضرت ابراہیم ؑ کی مورتی بناکر ان کے ہاتھ میں پانسے کا تیر دیا تھا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تیر کو پانسہ بنانا، اس سے جوا کھیلنا یا فال نکالنا کسی بھی پیغمبر کی شان نہیں ہوسکتی۔
قسطلانی نے کہا کہ مکہ کے کافر جب سفر وغیرہ پر نکلتے تو ان پانسوں سے فال نکالا کرتے تھے۔
اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ بطور معبود کسی بت کو پوجا جائے یا کسی نبی اور ولی کی قبر یا مورت کو، شرک ہونے میں ہر دو برابر ہیں۔
جونادان مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن شریف میں جس شرک کی مذمت ہے وہ کافروں کی بت پرستی مراد ہے۔
ہم مسلمان اولیاءاللہ کو محض بطور وسیلہ پوجتے ہیں۔
ان نادانوں کا یہ کہنا سراسر فریب نفس ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3351