مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: توریہ کا مطلب یہ ہے کہ واقعہ کچھ اور ہو لیکن کوئی شخص کسی خاص مصلحت کی...
حدیث حاشیہ:
توریہ کا مطلب یہ ہے کہ واقعہ کچھ اور ہو لیکن کوئی شخص کسی خاص مصلحت کی وجہ سے اسے دو معانی والے الفاظ کے ساتھ اس انداز میں بیان کرے کہ سننے والا اصل واقعہ کو نہ سمجھ سکے بلکہ اس کا ذہن خلاف واقعہ چیز کی طرف منتقل ہوجائے۔
شریعت نے بعض مخصوص حالات میں اس کی اجازت دی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3357