مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کرمانی نے کہا کہ آیت مذکورہ میں بعد ہی حضرت ابراہیم ؑ کا ذکر آیا ہے۔ یہی...
حدیث حاشیہ:
کرمانی نے کہا کہ آیت مذکورہ میں بعد ہی حضرت ابراہیم ؑ کا ذکر آیا ہے۔
یہی باب سے مناسبت ہے۔
بعض نے کہا کہ آیت ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا﴾ (الأنعام: 82)
حضرت ابراہیم ہی کا مقولہ ہے اور حاکم نے حضرت على ؓ سے نکالا کہ یہ آیت حضرت ابراہیم ؑ اور ان کے ساتھ والوں کے حق میں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3360