مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے امام بخاری ؒ نے حالت حضرمیں تیمم کرنے کا جواز ثابت کیا۔ جب آپ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے امام بخاری ؒ نے حالت حضرمیں تیمم کرنے کا جواز ثابت کیا۔
جب آپ نے سلام کے جواب کے لیے تیمم کرلیا تواسی طرح پانی نہ ملنے کی صورت میں نماز کے لیے بھی تیمم کرنا جائز ہوگا۔
جرف نامی جگہ مدینہ سے آٹھ کلومیٹر دورتھی۔
اسلامی لشکر یہاں سے مسلح ہوا کرتے تھے۔
یہیں حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی زمین تھی۔
مربدنعم نامی جگہ مدینہ سے تقریباً ایک میل کے فاصلے پر واقع ہے۔
یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز تیمم سے ادا کرلی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 337