🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ آیت سورۃ قمر میں حضرت لوط ؑکے قصے میں وارد ہے۔ اس مناسبت سے اس حدیث...
حدیث حاشیہ:
یہ آیت سورۃ قمر میں حضرت لوط ؑکے قصے میں وارد ہے۔
اس مناسبت سے اس حدیث کو اس باب میں بھی دکر کردیا ہے۔
جیسے پہلے بھی کئی با ر گزر چکی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3376