مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ کے عذاب سے کس قدر ڈرنا چایئے اور خدا اوررسو ل اللہ ﷺ کی کھلم کھلا...
حدیث حاشیہ:
اللہ کے عذاب سے کس قدر ڈرنا چایئے اور خدا اوررسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کھلم کھلا مخالفت کرنے والوں سے کتنا بچنا چاہئے‘ یہ مذکورہ حدیثوں سے ظاہر ہے کہ ان لوگوں کی بستی کا پانی بھی نہ لینے دیا اور اس پانی سے جو آٹا گوندھ لیا تھا‘ اسے بھی جانوروں کے آگے ڈال دینے کا حکم آپ نے فرمایا۔
اللھم احفظنا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3380