مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ گوشت جمع کرنے کی عادت بنی اسرائیل میں پید ا ہوئی۔ پس گوشت...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ گوشت جمع کرنے کی عادت بنی اسرائیل میں پید ا ہوئی۔
پس گوشت سڑنا شروع ہوگیا۔
اگر یہ عادت اختیار نہ کی جاتی اور گوشت کو بروقت کھالیا جاتا تو اس کے سڑنے کا سوال ہی پیدا نہ ہوتا۔
اسی طرح حضرت حواءحضرت آدم ؑ سے دغا نہ کرتیں تو ان کی بیٹیوں میں بھی یہ خوپیدانہ ہوتی۔
اللہ پاک منکرین حدیث کو سمجھ دے کہ فہم حدیث کے لئے وہ عقل سلیم سے کام لیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3399