مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی اپنی رائے اورعقل سےکیونکہ فضیلت ایک مخفی امرہے۔ اس کا اللہ کےعلم پر چھوڑنا بہتر ہےمگر...
حدیث حاشیہ:
یعنی اپنی رائے اورعقل سےکیونکہ فضیلت ایک مخفی امرہے۔
اس کا اللہ کےعلم پر چھوڑنا بہتر ہےمگر چونکہ دوسری حدیثوں میں اس کی صراحت آگئی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سب انبیاء کےسردار ہیں، اس لیے آپ کو ان سےبہتر کہنا جائز ہوا مگر ادب کےساتھ کہ دوسرے پیغمبروں کی توہین نہ ہو۔
(وحید ی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3416