مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت داؤد کا روزہ ہمیشہ روزہ رکھنے سےافضل ہے۔ کیونکہ ہمیشہ روزہ رکھنے میں نفس کو روزے...
حدیث حاشیہ:
حضرت داؤد کا روزہ ہمیشہ روزہ رکھنے سےافضل ہے۔
کیونکہ ہمیشہ روزہ رکھنے میں نفس کو روزے کی عادت ہوجاتی ہے اور عادت کی وجہ سےعبادت کےلیے جومشقت ہونی چاہئے وہ باقی نہیں رہتی۔
حضرت داؤد آدھی رات کےبعد اٹھ کر تہجد پڑھتے، پھر سوجاتے، پھر صبح کی نماز کےلیے اٹھتے۔
یہ اور زیادہ مشکل اورنفس پر زیادہ شاق ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3420