مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری نےاس حدیث کوکتاب التفسیر میں بھی نکالا ہے۔ اس میں یہ ہےکہ آپ نےسورۂ...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری نےاس حدیث کوکتاب التفسیر میں بھی نکالا ہے۔
اس میں یہ ہےکہ آپ نےسورۂ ص میں سجدہ کیا۔
ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوجو اگلے رسولوں کی اقتداء کرنے کاحکم ہوا، اس کامطلب یہ ہے کہ عقائد و اصول سب پیغمبروں کے ایک ہیں گو فروعات میں کسی قدر اختلاف ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3421