🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ روایت اوپر گزرچکی ہے۔ اس روایت میں گوحضرت لقمان ؑ کا ذکر ہےمگر چونکہ اس کےبعد...
حدیث حاشیہ:
یہ روایت اوپر گزرچکی ہے۔
اس روایت میں گوحضرت لقمان ؑ کا ذکر ہےمگر چونکہ اس کےبعد والی روایت میں ہے اور یہ آیت حضرت لقمان ہی کا قول ہے، لہذا باب سے مناسبت ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3428