🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: وہ پاک دامن خدا کی نیک بندی تھی۔ ان تینوں بچوں کےکلام کرنے کا تعلق صرف بنی...
حدیث حاشیہ:
وہ پاک دامن خدا کی نیک بندی تھی۔
ان تینوں بچوں کےکلام کرنے کا تعلق صرف بنی اسرائیل سےہے۔
ان کےعلاوہ بعض دوسرے بچوں نےبھی بچپن میں کلام کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3436