مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ کےغلام، اللہ کےحبیب ،اللہ کےخلیل ، اشرف انبیاء آپ کےتعریف کی حد یہی ہے ۔ جب...
حدیث حاشیہ:
اللہ کےغلام، اللہ کےحبیب،اللہ کےخلیل، اشرف انبیاء آپ کےتعریف کی حد یہی ہے۔
جب قرآن میں آپ کواللہ کا بند ہ فرمایا یہ آیت اتری ﴿لما قامَ عبدُاللہِ﴾ (الجن: 19)
توآپ نہایت ہی خوش ہوئےاللہ کی عبودیت خالصہ بہت بڑا مرتبہ ہے۔
یہ جاہل کیاجانیں۔
انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت یہی سمجھ رکھی ہےکہ آپ کوخدا بنادیں یا خدا سےبھی ایک درجہ آگے چڑھا دیں۔
﴿کُبُرَت کَلمة تَخرُجُ مِن أَفواھِھِم﴾ (وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3445