🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
570 فائدہ : یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اعتکاف سنت ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
570 فائدہ:
یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اعتکاف سنت ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ اس کا اہتمام کیا اور آپ کے بعد ازواج مطہرات بھی اس کا اہتمام کرتی تھیں۔ [سبلا السلام] ٭
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 570